اٹلی ایزوں کے قوانین میں تبدیلیاں | Italy ISEE New Law Changes 2026 Good News For All Citizens

اٹلی ایزوں کے قوانین میں تبدیلیاں | Italy ISEE New Law Changes 2026 Good News For All Citizens
اٹلی میں رہنے والے پاکستانیوں کے لیے سال 2026 کی سب سے بڑی خوشخبری اب اٹلی میں رہنے والوں کو زیادہ فائدہ ہو گا۔ 


تفصیلات کے مطابق اٹلی کی حکومت نے ایزے 2026 کے قوانین میں زبردست تبدیلیاں کر دی ہیں جن کا سیدھا فائدہ آپ کے خاندانی بجٹ پر ہونے والا ہے اگر آپ کرائے کے بجائے اپنے گھر میں رہتے ہیں یا آپ کے بچے ہیں تو اب آپ کو پہلے سے کہیں زیادہ حکومتی امداد اور بونس مل سکتے ہیں۔


 کیا تبدیلیاں آئی ہیں؟ نمبر ایک پر اپنا گھر (Prima Casa) والوں کی موجیں! پہلے گھر کی وجہ سے ISEE بہت بڑھ جاتا تھا، لیکن اب گھر پر ملنے والی چھوٹ (Franchigia) بڑھ کر 91,500 یورو ہو گئی ہے بڑے شہروں (Metropolitan Cities) میں یہ چھوٹ 120,000 یورو تک ہے اگر آپ کا ایک سے زیادہ بچہے ہیں تو دوسرے اور ہر اگلے بچے پر مزید 2,500 یورو کی چھوٹ ملے گی۔ نمبر دو جتنے زیادہ بچے، اتنا زیادہ فائدہ بڑے خاندانوں کو اب حکومت مزید ریلیف دے رہی ہے آپ کے بچوں کی تعداد کے حساب سے ISEE اسکور کم کیا جائے گا۔ 2 بچے: +0.10 کی چھوٹ 3 بچے: +0.25 کی چھوٹ 4 بچے: +0.40 کی چھوٹ 5 یا زیادہ بچے: +0.55 کی چھوٹ (سب سے زیادہ فائدہ!) نمبر تین ان تبدیلیوں سے کن بونسز میں اضافہ ہوگا؟اگر آپ کے ISEE کم ہوتا ہیں تو ان مراعات میں سیدھا اضافہ ہوگا۔ بچوں کا ماہانہ الاؤنس ✅ Assegno di Inclusione (ADI) (مالی امداد) ✅ Bonus Asilo Nido (بچوں کے نرسری اسکول کا خرچہ) ✅ Bonus Nuovi Nati (نئے پیدا ہونے والے بچوں کا بونس) جنوری 2026 سے اب تک جمع کروائی گئی تمام DSU کو INPS خود بخود (Automatically) اپ ڈیٹ کر رہا ہے۔ آپ کو دوبارہ درخواست دینے کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے