اٹلی مالی امداد پیکج | Italy Bonus Bollette 2026 — €115 For Everyone

اٹلی مالی امداد پیکج | Italy Bonus Bollette 2026 — €115 For Everyone
اٹلی میں رہنے والوں کیلئے خوشخبری حکومت کا عوام کیلئے بڑا اور شاندار مالی ریلیف پیکج اٹلی میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ اس سے فائدہ حاصل کریں گے۔


 تفصیلات کے مطابق اٹلی میں حکومت کی طرف سے کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے بجلی کے بڑھتے ہوئے اخراجات میں مدد دینے کے لیے 115 یورو تک مالی تعاون دیا جا رہا ہے جس کو بونس Bollette کا نام دیا گیا ہے اگر آپ پہلے سے Bonus Sociale کے مستحق ہیں اور آپ کا ISEE اپڈیٹ ہے تو یہ فائدہ اکثر بل میں خودکار طور پر شامل ہو جاتا ہے۔ 


البتہ اس بونس کیلئے اطالوی حکومت کی طرف سے کچھ اہم شرائط بھی رکھی گئی ہیں جیسا کہ آپکے ایزے جو کہ سال 2026 کے اپڈیٹ ہوں اور آپ بونس لینے کے اہل بھی ہوں اس کے علاوہ بجلی کا گھریلو کنکشن آپکے نام پر ہونا ضروری ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ ایزوں کی شرط جو بتائی گئی ہے وہ 25 ہزار یورو تک ہونے چاہیے۔ 


بونس کو اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 27 مارچ بتائی گئی ہے کچھ لوگوں کو یا پھر خاندانوں کو بونس آٹومیٹک آ جائے گا جبکہ کچھ لوگوں کو یا پھر فیملز کیلئے ضروری ہو گا دوماند جو کہ آپ کسی بھی کاف آفس میں جا کر اپنے ایزوں کی بنیاد پر کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے