اٹلی بونس 1000 یورو | Italy Bonus Carta Dedicata 2026 Good News

اٹلی بونس 1000 یورو | Italy Bonus Carta Dedicata 2026 Good News
اٹلی میں مقیم پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے اطالوی حکومت کا تاریخ کا سب سے بڑا اعلان۔


 تفصیلات کے مطابق پوری اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری Carta Dedicata a Te 2026 کا نیا گزٹ جاری ہو چکا ہے اور اس بار ملا ہے ایک زبردست سرپرائز پہلے صرف 500 یورو ملتے تھے، لیکن اب آپ کو ملیں گے ڈبل مطلب کہ پورے 1000 یورو۔   


ڈبل ریچارج بونس۔



 اگر آپ کا نام 2026 کی لسٹ میں آتا ہے، تو 2027 میں آپ کو دوبارہ آٹومیٹک 500 یورو دیے جائیں گے یعنی ٹوٹل 1,000 یورو مطلب کہ سیدھا 500 یورو کا فائدہ ہو گا واضع رہے حکومت کی طرف سے ایزوں کی حد زیادہ سے زیادہ 15 ہزار یورو رکھی گئی ہے۔


 بونس کیلئے اپلائی کیسے کریں۔



 تو سب سے اچھی بات بونس کیلئے اپلائی نہیں کرنا ہوگا بلکہ یہ آپکو آٹومیٹک ملے گا پہلا 500 یورو کا بونس اکتوبر 2026 سے شروع ہو گا اور آپ اس کا استعمال 16 دسمبر 2026 کم از کم ایک خرید لازمی کریں جبکہ دوسری قسط 500 یورو کی کب دی جائے گی وہ ابھی واضع نہیں کیا البتہ خیال رہے کہ یہ بونس اُن سب لوگوں کیلئے ہے جن کے ایزے اپڈیٹ ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے