اٹلی پٹرول،ڈیزل بونس | Italy Bonus Carburante Approved By Italian Government For Italia Citizens 2026

اٹلی پٹرول،ڈیزل بونس | Italy Bonus Carburante Approved By Italian Government For Italia Citizens 2026
اٹالین عوام کیلئے پٹرول ڈیزل کیلئے نیا بونس شروع اطالوی حکومت پورے 100 یورو ماہانہ دے گی۔


 تفصیلات کے مطابق اٹالین گورنمنٹ کی جانب سے دنیا میں بڑھتی گشیدگی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اٹالین عوام کیلئے نئے بونس کا اعلان کیا ہے جس سے عام عوام کو تیل کی بڑھتی قیمتوں کے حوالے ریلیف دیا جائے گا مطلب کہ اس نئے بونس کے تحت 100 یورو ماہانہ ملیں گے۔


 بونس کی شرائط؟


 بونس 100 یورو کیلئے حکومت کی جانب سے ایزوں کی شرط رکھی گئی ہے اٹلی میں ایسے تمام لوگ جن کے ایزے 15 ہزار یورو سے کم ہیں یہ بونس اُن کو ملے گا جبکہ جن لوگوں کو بونس carta de cata ملتا ہے اُن کو کارڈ میں یہ 100 یورو آٹومیٹک مل جائے گا اس کے علاوہ اور کوئی شرط نہیں ہے۔


 بونس کیلئے اپلائی کیسے کریں؟


 بونس کیلئے اپلائی کرنا نہایت آسان ہے آپ نے اپنے کمونے میں جانا ہے اور اپنے ایزوں سے متعلق بتانا ہے کمونے والے آپکو یہ بونس دیں گے واضع رہے کہ بونس کا نام Bonus Carburante ہے جس میں آپکو حکومت کی طرف سے 100 یورو تک ملیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے