اطالوی شہریت نیا سخت قانون | No More Italian Citizenship for Immigrants New Law 2026

اطالوی شہریت نیا سخت قانون | No More Italian Citizenship for Immigrants New Law 2026
اٹلی میں مقیم غیر ملکی تارکین وطن کی شہریت منسوخ کرنے کا نیا قانون اب اٹلی میں غیر ملکیوں کو اٹلی کی سیٹزن نہیں ملے گی وجہ کیا بنی اور اطالوی حکومت ایسا کیوں کر رہی ہے مکمل تفصیل جانیں۔


 تفصیلات کے مطابق اٹلی کی ویراعظم جارجیا میلونی کی طرف سے اٹلی میں مقیم وہ غیر ملکی جو اطالوی شہریت رکھتے ہیں اب اُن کی اطالوی شہریت کو منسوخ کرنے کا نیا قانون لایا جا رہا ہے جس سے تمام ایسے غیر ملکی جو کہ اپنے آپ کو اطالوی شہری سمجھتے ہیں وہ اطالوی شہری نہیں رہیں گے۔ 


 تازہ ترین نیوز کے مطابق جیسا کہ گذشتہ روز قبل اٹلی میں جو فسادات ہوئے ہیں اُن میں بڑی تعداد میں وہ غیر ملکی لوگوں کو پایا گیا ہے جن کے والدین غیر ملکی تھے اور اُن کے بچے اٹلی میں پیدا ہونے کے بعد اُنھوں نے اطالوی شہریت لی تھی تو ایسے غیر ملکی بچوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے اور نئے قانون کے تحت ایسے تمام غیر ملکیوں کی اطالوی شہریت کو منسوخ کیا جائے گا۔ 


 جبکہ دوسری جانب یہ بھی خبر سامنے آ رہی ہے کے اٹلی میں اطالوی شہریت کے قانون کو مزید سخت کیا جائے گا تاکہ کوئی بھی غیر ملکی اطالوی شہریت آسانی سے حاصل نہ کر سکے واضع رہے کہ اس معاملے پر موجودہ اطالوی حکومت کافی تیزی کے ساتھ کام کر رہی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ متوقع ہے کہ اسی رواں ماہ نیا اطالوی شہریت کا قانون لاگو کر دیا جائے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے