اٹلی فیملی ویزہ اپڈیٹ | Italy Family Visa For PROTEZIONE SUSSIDIARIA Soggiorno People’s 25/26

اٹلی فیملی ویزہ اپڈیٹ | Italy Family Visa For PROTEZIONE SUSSIDIARIA Soggiorno People’s 25/26
اٹلی میں مقیم پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے اٹلی میں اپنی فیملی بُلوانے کا سنہری موقع کیا آپ اٹلی میں رہتے ہیں اور اپنی فیملی کو پاکستان سے یہاں بلانا چاہتے ہیں؟ 


تو جی ہاں بلکل آپ بُلوا سکتے ہیں اگر آپ کے پاس Protezione Sussidiaria والی سجورنو موجود ہے۔ اٹلی میں اپنی فیملی کو بُلوانے کیلئے آپکو کچھ ڈاکومنٹس درکار ہوں گے جن کے پاس Protezione Sussidiaria سجورنو ہے تو اگر آپکے پاس یہ مندرجہ ذیل کاغذات درکار ہیں۔


 نمبر 1. آپ اور فیملی کے پاسپورٹس کی کاپیاں نمبر 2. ریزیڈنس کارڈ (Carta d'Identità) نمبر 3. پرمیسو دی سوجورنو (Valid یا Ricevuta) نمبر 4. کوڈچے فسکالے (Codice Fiscale) نمبر 5. Stato di Famiglia اہم وضاحت: پاکستان میں ویزا کے مرحلے پر "نکاح نامہ" اور "بچوں کے برتھ سرٹیفکیٹس" درکار ہوتے ہیں، لیکن ابھی Nulla Osta اپلائی کرتے وقت یہ ضروری نہیں ہے۔



 تو اگر آپکے پاس یہ تمام کاغذات مکمل ہیں تو آپ بھی اپنی فیملی کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ اٹلی میں رہ سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے