یوکے بڑا فیصلہ | UK - ILR New Law No More 5 Year ILR Route

یوکے بڑا فیصلہ | UK - ILR New Law No More 5 Year ILR Route
یوکے کا امیگریشن سے متعلق سخت پلان نیا قانون منظور کر دیا گیا اب ILR کے تحت برطانوی شہریت نہایت مشکل ہو گیا ہے۔ 


نئی برطانوی ہوم سیکرٹری شبانہ محمود نے مستقبل کی امیگریشن پالیسی بیان کرتے ہوئے کہا کہ اب I definite leave to remain یعنی ILR 

مستقل رہائش کا کارڈ حاصل کرنا آسان نہیں ہوگا۔ صرف وہی لوگ اس کے اہل ہوں گے جو دس سال تک لگاتار برطانیہ میں رہ کر نوکری کریں، ٹیکس دیں، اور ملک پر بوجھ بننے کے بجائے حقیقی کنٹریبیوٹر ثابت ہوں۔ 

انگریزی زبان پر عبور، کمیونٹی میں شمولیت، رضاکارانہ سرگرمیوں میں حصہ لینا اور سب سے بڑھ کر یہ ان پر کوئی کریمنل ریکارڈ نہ ہو یہ سب نئی شرائط کا حصہ ہوں گی۔
 البتہ شبانہ محمود نے ساتھ ہی میان یہ بھی واضح کیا کہ جو لوگ پہلے ہی آئی ایل آر رکھتے ہیں ان کا اسٹیٹس متاثر نہیں ہوگا، البتہ مستقبل میں جن لوگوں نے ILR کے تحت برطانوی شہریت لینی ہے اُن پر اس نئے قانون کی شرائط لازمی لاگو ہوں گی آپ کا اس حوالے سے کیا خیال ہے اپنی قیمتی رائے کا اظہار کومنٹ بکس میں ضرور کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے