اٹلی میں رہنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری حکومت کا 600 یورو بونس دینے کا اعلان ہر کوئی اٹلی میں رہتے ہوئے 600 یورو کا بونس اپلائی کر سکتا ہے بونس کیلئے دوماندے شروع ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق اطالوی حکومت کی طرف سے نئے 600 یورو کے بونس کا اعلان کیا گیا ہے جو کہ اٹلی میں فیملی والے لوگ ہیں اور اُن کے بچے ہیں تو حکومت کی جانب سے ایسے تمام لوگوں کو یہ 600 یورو کا بونس ملے گا جس کا آغاز آج بروز 6 اکتوبر 2025 سے ہو گیا ہے۔
واضع رہے اطالوی حکومت کی جانب سے بونس کیلئے کچھ شرائط رکھی گئی ہے جیسا کہ آپکے ایزے وغیرہ اگر آپکے ایزے 15 ہزار یورو یا اس سے کم ہیں تو آپ اس 600 یورو کے بونس کیلئے اہل ہیں جبکہ جو دوسری شرط ہے اُس کے مطابق آپکے بچوں کی عمر 3 سال سے 6 سال ہونا ضروری ہے تب ہی یہ بونس ملے گا دراصل یہ بونس Sport ہے جو کے چھوٹے بچوں کی sport سے متعلق ملے گا اگر آپکا ایک بچہ ہے اور اُس کی عمر 3 سے 6 سال کے درمیان ہے تو آپکو 300 یورو ملیں گے جبکہ دو بچے ہیں جن کی عمر 3 سے 6 سال تک ہے تو ایسی صورت میں پورے 600 یورو ملیں گے۔
بونس کیلئے اپلائی کیسے کریں؟
تو اس 600 یورو کے بونس کیلئے تمام اہل افراد کو آن لائن دوماندے کرنا ہو گا اور دوماندوں کا آغاز باقاعدہ طور پر شروع ہو گیا ہے تو جو ویب سائٹ نیچے درج ذیل ہے اس ویب سائٹ پر آپ آن لائن دوماندہ کر سکتے ہیں۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
0 تبصرے