یورپی یونین کا نیا قانون غیر ملکیوں کیلئے | EU - New EES Law Start From 12th OCT 2025 for All Immigrants

یورپی یونین کا نیا قانون غیر ملکیوں کیلئے | EU - New EES Law Start From 12th OCT 2025 for All Immigrants
یورپی یونین کا نیا قانون 12 اکتوبر 2025 سے لاگو پاکستانی بھی نئے یورپی قانون کی زد میں آئیں گے۔


 تفصیلات کے مطابق اٹلی،جرمنی،فرانس، اسپین سمیت پورے یورپ میں یورپی یونین کی جانب سے نیا EES سسٹم 12 اکتوبر سے لاگو کیا جا رہا ہے چاہے آپ کے پاس برطانوی پاسپورٹ ہے تب بھی آپکو یورپ کے کسی بھی ملک میں داخل ہونے کیلئے اس نئے Entry Exit System سے گزرنا ہو گا۔ اس نئے سسٹم کے تحت جو بھی لوگ یورپ کے کسی بھی ملک میں 90 دن کی مدت پر آتے ہیں یا پھر اس سے کم مدت کیلئے آتے ہیں تو اب اُن کے پاسپورٹ Stamp نہیں لگائی جائے گی بلکہ Electronic Machines کے ذریعے سے گزارا جائے گا جہاں تمام رجسٹریشن ہو گی فنگر پرنٹس لیے جائیں گے جبکہ فیس کی بھی تصویر سکین کی جائے گی۔


 واضع رہے کہ جو افراد پہلے سے اٹلی،جرمنی،فرانس، اسپین وغیرہ میں ہیں اور اُن کے پاس یورپ کے کسی بھی ملک کا پاسپورٹ نہیں صرف پرمیسو دی سجورنو ہے تو اگر وہ بھی ایک یورپی ملک سے دوسرے یورپی ملک میں داخل ہوں گے تو اُن کو بھی نئے Entry Exit System سے ہی گزرانا ہو گا جبکہ جن پاکستانیوں نے یورپ میں آنا ہے اُن کیلئے بھی یہ ہی نیا قانون لاگو ہو گا 12 اکتوبر 2025 سے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے