اٹالین شہریت نیا قانون | Italian Citizenship New Law Good News For Immigrants 2025

اٹالین شہریت نیا قانون | Italian Citizenship New Law Good News For Immigrants 2025
اٹلی میں مقیم پاکستانیوں سمیت لاکھوں غیر ملکیوں کیلئے اٹالین شہریت سے متعلق بڑی خوشخبری۔ 


 تفصیلات کے مطابق غیر ملکیوں کیلئے اٹلی کی شہریت حاصل کرنے کیلئے آئینی عدالت کا انتہائی اہم فیصلہ دیا گیا ہے۔

 اٹلی کی آئینی عدالت نے ریفرنڈم کرانے کے حق میں فیصلہ دیا ہے جس میں اٹلی کی عوام سے غیر ملکیوں کو اٹلی کی شہریت حاصل کرنے کیلئے 10 سال قیام کی بجائے 5 سال قیام کی تجویز شامل کی گئی ہے اگر اٹلی کی عوام یہ ریفرنڈم اکثریت رائے سے منظور کر لیتی ہے تو اٹلی میں 5 سال قیام کرنے والے غیر ملکی اٹالین شہریت کیلئے اپلائی کر سکیں گے جو کہ اٹلی میں لاکھوں کی تعداد میں غیر ملکیوں کیلئے اٹالین شہریت سے متعلق بڑی خوشخبری ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے