اٹلی میں رہنے والوں کیلئے نیا بونس جس میں اطالوی حکومت دے گی پورے 800 یورو بڑی خوشخبری اپلائی کرنا بھی نہایت آسان۔
تفصیلات کے مطابق اطالوی حکومت کی جانب سے ایک نئے بونس کا آغاز کیا گیا ہے جس میں حکومت کی طرف سے پورے 800 یورو دئیے جائیں گے خیال رہے کہ اس 800 یورو کے بونس کیلئے دوماندے باقاعدہ طور پر یکم جنوری 2025 سے شروع ہو چکے ہیں۔
یہ 800 یورو کا بونس کن کیلئے ہے۔
تو اٹلی میں جن بھی لوگوں کے اپنے Partita IVA ہیں وہ سب کے سب اس نئے 800 یورو کے بونس سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں اور 1st اگست 2024 سے لے کر 31st اکتوبر 2024 تک اس 800 یورو کے بونس کیلئے آن لائن دوماندے کیے جا سکتے ہیں اس 800 یورو کے بونس کا نام Bonus Iscro ہے۔
بونس 800 یورو اپلائی کرنے کی شرائط۔
ایسے لوگ جن کے اپنے Partita IVA ہیں وہ پینشن نہ لیتے ہوں جبکہ ASSEGNO Di Inclusion کی امداد بھی نہ لیتے ہوں اس کے علاوہ آپ کے کام میں پچھلے سال کی نسبت 70 فیصد کمی آئی ہو اور پچھلے سال کا ریدیتو 12 ہزار یورو سے زیادہ نہیں ہونا چائیے اور آپ حکومت کو باقاعدہ ٹیکس ادا کر رہے ہیں اور Partita IVA آپکے اپنے نام پر ہے تو Definitely آپ اس 800 یورو کے بونس کو لینے کے اہل ہیں آپ بونس کیلئے اپلائی کسی بھی کاف Patronato کے دفتر میں جا کر بھی کر سکتے ہیں اس کے علاوہ حکومت کی جانب سے کوئی شرط نہیں رکھی گئی۔
0 تبصرے