اٹلی بونس 1000 یورو 2025 | Italy Bonus Nascite 2025 - 1000 Euro | Apply Now

اٹلی بونس 1000 یورو 2025 | Italy Bonus Nascite 2025 - 1000 Euro | Apply Now
اٹلی میں رہنے والوں کیلئے اطالوی حکومت کی جانب سے نئے سال 2025 کا بڑا تحفہ نیا بونس 1000 یورو دینے کا اعلان کر دیا دوماندے اوپن ہیں اٹلی میں اس 1000 یورو کے بونس کیلئے ہر کوئی اپلائی کر سکتا ہے۔


 تفصیلات کے مطابق اطالوی حکومت کی طرف سے سال 2025 کا جو نیا قانون ہے اُس کو یکم جنوری 2025 سے باقاعدہ طور پر لاگو کر دیا گیا ہے جس میں حکومت کی طرف سے نیا بونس ایک ہرزار یورو دینے کا علان کیا گیا ہے جو کہ اٹلی میں ہر کوئی اپلائی کر سکتا ہے بونس کا نام Bonus Nascite 2025 ہے دراصل یہ یونیورسل بونس ہے اس لیے اس بونس کیلئے ہر کوئی اپلائی کر سکتا ہے ہر قسم کی فیملز والے اس ایک ہزار یورو کے بونس کیلئے اہل ہیں خیال رہے اس ایک ہزار یوروکے بونس کیلئے آپکو نہ تو ریدیتو کی ضرورت ہے اور نہ ہی ایزوں کی جو بھی ریدیتو ہے ایزے ہیں آپ اس بونس کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں جبکہ اس بونس کو کلیم کرنے کیلئے آپکو INPS میں دوماندہ کرنا ہو گا خیال رہے حکومت کا کہنا ہے جس بھی فیملی میں سال 2025 میں بچہ پیدا ہو گا وہ سب کے سب اس بونس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں بونس کو اپلائی کرنے کی آخری تاریخ کوئی بھی نہیں ہے آپ کبھی بھی اس ایک ہزار یورو بونس کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔


 خیال رہے حکومت کا یہ ایک ہزار یورو کا بونس دینے کا مقصد صرف اٹلی میں آبادی بڑھنے سے متعلق ہے تاکہ اٹلی کی آبادی میں اضافہ ہو سکے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے