اٹلی جانے والوں کیلئے خوشخبری |24/25 Italian Embassy Good News About Appointment

اٹلی جانے والوں کیلئے خوشخبری |24/25  Italian Embassy Good News About Appointment
اٹلی جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری پاکستانیوں کو اٹالین ایمبیسی کی جانب سے بڑی سہولت مل گئی۔


 تفصیلات کے مطابق اطالوی ایمبیسی اسلام آباد نے فیملی ویزہ ، بزنس ویزہ اور ٹورزم ویزہ کی اپوانٹمنٹس اوپن کر دی ہیں جبکہ اٹالین ایمبیسی اسلام آباد کی طرف سے BLS کی ویب سائٹ پر ویزہ کے لئے آن لائن اپوائنٹمنٹ اوپن کر دی ہیں اور BLS کی ویب سائٹ کا لنک آپکو نیچے دیا گیا ہے۔



 اس ویب سائٹ پر جا کر آپ خود سے اپنے لیے ایمبسی کی اپوائمنٹمنٹ بُک کر سکتے ہیں واضع رہے فیملی ویزہ، بزنس ویزہ اور ٹورزم ویزہ کیلئے ہی اپوائنٹمنٹ ہی بُک کروائی جا سکیں گی اس لیے اگر آپکے پاس کوئی فیملی ویزہ کا نولااُستا ہے تو ابھی اپنی اپوائمنٹمنٹ بُک کریں سلاٹس اوپن ہیں۔


جبکہ اٹالین ایمبسی اسلام آباد کو 45 دن کے اندراندر  اپوائمنٹمنٹ دینے کی ہدایات بھی اٹالین عدالت کے فیصلہ سُنایا گیا ہے جس سے اب ایک تو آپکی اپوائمنٹمنٹ بھی جلدی ہو گی جبکہ ویزہ بھی جلدی ملے گا کہ ایک اچھی خبر ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

  1. Mera account open ni ho rha appointment book krnh k liye jab me login krta hu to invalid account ata ha pr mujy gmail or password achi Tran yad ha agr me new account bnata hu to agy se kehty hein k ap k passport py pehly se he account bna ha pr wo account meny ni bnaya hoes mujy yaqeen ha meny bad bls ka Purana account bnaya tha new account appointment book krny k liye jo bnaty hein wo meny ni bnaya

    جواب دیںحذف کریں