اٹلی فلوسی امیگریشن نیا قانون 24/25 | New Italy Immigration Law Passed & Published 24/25 in Gazzetta Ufficiale

اٹلی فلوسی امیگریشن نیا قانون 24/25 | New Italy Immigration Law Passed & Published 24/25 in Gazzetta Ufficiale
پاکستانیوں کیلئے اٹلی کی فلوسی امیگریشن سے متعلق انتہائی اہم قانون جاری کر دیا گیا جس سے اب پاکستانیوں کو اٹلی کا موسمی یعنی کہ فلوسی امیگریشن کے تحت ویزہ پاکستان سے جاری نہیں ہو گا۔ 


 تفصیلات کے مطابق اٹلی کی فلوسی امیگریشن کا جو نیا قانون ہے اُس کو باقاعدہ طور پر اطالوی سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے جس میں واضع طور پر بتایا گیا ہے کہ ایسے تمام پاکستانی جن کو اٹلی سے نولااُستا بھیجا جا چکا ہے اگر تو آپ نے کسی سے رقم کا لین دین کرنا ہے تو پلیز کسی کو ایک روپیہ بھی نہ دیں کیونکہ آج کی تاریخ تک جن لوگوں کو ویزہ جاری نہیں ہوا اٹالین ایمبیسی کی طرف سے اُن تمام کے ویزے معطل ہو چکے ہیں جبکہ اٹالین ایمبیسی دوبارہ اٹلی سے آپ کے بھیجے ہوئے نولااُستا کو ری کنفرم کر کے ہی ویزہ جاری کرے گی خیال رہے ویزے منسوخ تو نہیں ہوئے ہیں لیکن ان کی گہری چیکنگ دوبارہ ہو گی اور اس قانون کو اطالوی سرکاری گزٹ میں پبلش بھی کر دیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے