فرانس نئے سخت امیگریشن قوانین | France New Stricter Immigration Law Passed 24/25

فرانس نئے سخت امیگریشن قوانین | France New Stricter Immigration Law Passed 24/25
فرانس میں مقیم پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے نئے سخت امیگریشن قوانین کا اعلان ہو گیا۔


 تفصیلات کے مطابق فرانسیسی وزیر داخلہ ریٹیلؤ نے سخت امیگریشن حکمت عملی کا اعلان کر دیا برونو ریٹیلؤ، جو حال ہی میں وزیر داخلہ مقرر ہوئے ہیں، اُن کی طرف سے غیر قانونی امیگریشن کے خلاف کارروائی کا عزم ظاہر کیا گیا ہے جبکہ اُن کا مزید یہ کہنا تھا کہ فرانس کے لوگوں کو سڑکوں اور سرحدوں پر مزید نظم و ضبط کی ضرورت ہے۔ 


 انہوں نے "مبینہ بڑی امیگریشن" کی مذمت کی، یہ کہتے ہوئے کہ ملک ہجرت کے بہاؤ سے متاثر ہو سکتا ہے، جو کہ انتہائی دائیں بازو کے نظریات کی بازگشت ہے اگرچہ فرانس میں امیگریشن میں اضافہ ہوا ہے، 2023 میں 7 ملین غیر ملکیوں 10.7 فیصد آبادی کے ساتھ جبکہ یہ اضافہ دیگر اور یورپی ممالک کی نسبت کم ہے، جیسے جرمنی 19 فیصد اور اسپین 16 فیصد۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے