اٹلی حکومت کا امیگریشن اوپن کرنے کا علان | Italian Govt Going Open Immigration for Illegal Migrants 2024

اٹلی حکومت کا امیگریشن اوپن کرنے کا علان | Italian Govt Going Open Immigration for Illegal Migrants 2024
اٹلی میں مقیم پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری سیاسی پناہ اور اسائلم والوں کیلئے حکومت کا شاندار اعلان لیگل ڈاکومنٹس ملیں گے۔ 


 تفصیلات کے مطابق اٹالین حکومت کی جانب سے اٹلی میں سیاسی پناہ والے اسائلم سیکرز والوں کیلئے شاندار اعلان کیا گیا ہے پاکستانیوں سمیت ایسے غیر ملکی افراد جن کے پاس White Soggiorno ہے یا پھر Yellow Soggiorno ہے چھ ماہ والی اطالوی حکومت کی طرف سے ایسے افراد کیلئے بڑی آفر لائی گئی ہے اگر وہ ڈومیسٹک کے شعبے میں کنٹریکٹ حاصل کرتے ہیں تو وہ اٹلی میں نارمل کام والی سجورنو لے سکتے ہیں جو کہ سال والی ہوتی ہے مطلب کہ Lavoro Subordinato سجورنو لینے کا بڑا موقع دیا گیا ہے ابھی تک کی جو تازہ ترین نیوز سامنے آئی ہے اُس کے مطابق اطالوی حکومت کی طرف سے نومبر کے مہینے سے ڈومیسٹک کے شعبے میں پیپرز اوپن کرنے کا کہا جا رہا ہے خیال رہے اطالوی حکومت کی طرف سے ڈومیسٹک کے شعبے میں ورکرز کی قلت کو اٹلی سے پورا کیا جائے گا جبکہ جو 2025 کی فلوسی امیگریشن جو کہ فروری میں اوپن ہونی ہے اُس میں ڈومیسٹک کا کوٹہ شاید حکومت ختم کر دے۔


 جس کی وجہ سے اٹلی میں پہلے موجود جو غیر ملکی افراد ہیں اُن کیلئے اطالوی حکومت یہ نیا منصوبہ لائی ہے باقی نیچے جو آپ ویڈیو لنک دیکھ رہے ہیں اس میں بھی مزید تفصیل بتائی گئی ہے۔ 




اس لیے پاکستانیوں سمیت جو بھی غیر ملکی ہیں وہ تیاری کر لیں اور ڈومیسٹک کے شعبے میں کام کا کنٹریکٹ تلاش کر لیں تاکہ جیسے ہی اطالوی حکومت کی طرف سے اعلان ہو تو وہ اُس میں اپنے ڈاکومنٹس جمع کروا سکیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے