اٹلی میں مقیم پاکستانیوں سمیت لاکھوں اور غیر ملکیوں کی کارتا دی سجورنو کو اطالوی حکومت کی طرف سے کینسل کرنا شروع کر دیا گیا کارتا دی سجورنو حامل افراد کیلئے نئی اور اہم اپڈیٹ۔
تفصیلات کے مطابق اٹلی میں مقیم پاکستانیوں سمیت دیگر اور ممالک کے جو افراد ہیں جن کے کیخلاف اطالوی حکومت کی جانب سے سختی کی گئی ہے اور بڑے پیمانے پر غیر ملکیوں کی جو اٹلی کے فارایور ڈاکومنٹس ہیں جس کو کارتا سجورنو بھی کہتے ہیں کینسل کرنا شروع کر دی گئی ہیں اس کے پیچھے جو وجہ بتائی گئی ہے اُس کے مطابق اٹالین حکومت کی جانب سے گذشتہ سال 2023 میں بھی غیر ملکیوں کو انفارم کیا گیا تھا کہ وہ اپنی کارتا دی سجورنو کی جلد از جلد Aggiornamento کروائیں مطلب کے یورپی یونین کے قانون کے مطابق اٹلی کے وہ فارایور ڈاکومنٹس کو تسیلم کیا جائے گا جس پر Date Mentioned ہو گی چونکہ ابھی اٹلی میں غیر ملکی افراد کے پاس جو سجورنو ہے وہ ہے تو ILLIMITATO Soggiorno لیکن اٗس پر کوئی بھی تاریخ موجود نہیں جس کی وجہ سے اطالوی حکومت کی طرف سے کہا گیا تھا کہ وہ جلد از جلد اپنی کارتا سجور کو اپڈیٹ کروائیں۔
لیکن ابھی جو سجورنو کینسل ہونے کی وجہ سامنے آئی ہے اُس کے مطابق اٹلی میں ابھی بھی تین لاکھ کے قریب Stranieri افراد ہیں جنوں نے اپنی کارتا سجورنو کی Aggiornamento نہیں کروائی اور اب ایسے تمام لوگوں کی سجورنو کو اطالوی حکومت کی جانب سے کینسل کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔
باقی مزید تفصیل جاننے کیلئے نیچے ویڈیو کا لنک بھی موجود ہے جس میں اٹالین گورنمنٹ کی طرف سے جو سرکاری گزٹ شائع ہوا ہے۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://youtu.be/KZf1S5ZokL0?si=kelkVxMypjbQkuzZ
0 تبصرے