اٹلی میں غیر ملکی افراد جو ازیل اسائلم کے متلاشی ہیں اُن کیلئے بڑی خوشخبری لیگل ڈاکومنٹس لینے کا شاندار موقع بڑی آفر دے دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق اٹلی میں ازیل اسائلم کے متلاشی افراد کیلئے بڑی سہولت فراہم کی گئی ہے جس سے ایسے افراد کو اٹلی میں فائدہ ہو گا جو غیر ملکی افراد اٹلی میں غیر قانونی طریقہ سے آئے ہیں اور اٹلی میں وہ سیاسی پناہ کا کیس دائر کرنا چاہتے ہیں۔
تو ایسے تمام افراد اٹلی Bologna یا پھر Rimini ان دو شہروں میں جا کر ازیل کروا سکتے ہیں اور ان دو شہروں میں کستورے کی جانب سے 10 سے 15 دنوں میں ازیل کا کیس لگانے والوں کو پہلی Yellow Soggiorno دی جا رہی ہے جو کہ اٹلی میں پاکستانیوں سمیت جن بھی اور ممالک کے غیر ملکیوں نے سیاسی پناہ کرنی ہے اُن سب کیلئے یہ بڑا موقع ہے کستورے میں اپنا کیس جمع کروانے کیلئے آپکو صرف اور صرف گھر کے کنٹریکٹ مطلب کہ Hospiti کی ضرورت پڑے گی۔
اس لیے ایسے افراد جو اٹلی میں نئے آئے ہیں اور وہ اپنا کیس لگانا چاہتے ہیں تو دیر نہ کریں اور جلد از جلد اپنا کیس اپلائی کریں اور ڈاکومنٹس لیں۔
0 تبصرے