اٹلی،جرمنی،فرانس سمیت یورپ کا نیا قانون | Italy - EU New EES Law for Immigrants 10 NOV 2024

اٹلی،جرمنی،فرانس سمیت یورپ کا نیا قانون | Italy - EU New EES Law for Immigrants 10 NOV 2024
اٹلی جرمنی فرانس سمیت پورے یورپ میں 10 نومبر 2024 سے یورپی یونین کا نیا قانون لاگو پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے سخت قانون تیار ہو جائیں۔ 


 تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے غیر ملکی افراد کیلئے 10 نومبر 2024 سے نیا قانون شروع کیا جا رہا ہے اور اس نئے قانون کو باقاعدہ طور پر پاس کر دیا گیا ہے جس سے خاص طور پر جو اشیائی ممالک کے لوگ ہیں وہ متاثر ہوں گے جبکہ یہ نیا یورپی یونین کا قانون یوکے کے لوگوں پر بھی لاگو ہو گا۔ 


 دراصل یورپی یونین کا یہ نیا قانون EES ہے مطلب کہ Entry - Exit - System اس قانون کے تحت جو بھی غیر ملکی یورپ کے کسی بھی ملک میں بطور شیجن ویزہ حاصل کر کے آئیں گے اُن کے پاسپورٹ کو اسکین کیا جائے گا جبکہ ائیرپورٹ پر فنگرز بھی لیے جائیں گے اور پہلے کی طرح جو پاسپورٹ پر stamp لگائی جاتی ہے وہ اب 10 نومبر سے نہیں لگائی جائے گی نئے EES سسٹم کے تحت جو بھی شخص یورپ کے کسی بھی ملک میں آئے گا وہ 180 دن تک قیام کر سکتا ہے مثال کے طور پر اگر آپ اٹلی میں آتے ہیں شیجن ویزہ پر لیکن آپ آگے جرمنی، فرانس، اسپین وغیرہ میں جانا چاہتے ہیں تو جب آپ اٹلی میں داخل ہوں گے آپکا ریکارڈ پہلے ہی یورپی یونین کے رکُن ممالک کے ساتھ شئیر کر دیا جائے گا اور آپ یورپ کے کسی بھی ملک میں ہیں تو 180 دن کے اندر اندر آپکو یورپ کو چھوڑنا ہو گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے