اٹلی پاکستانیوں کیلئے نیا قانون | Italy Pakistani Asylum Seekers New Passport Law 2024

اٹلی پاکستانیوں کیلئے نیا قانون | Italy Pakistani Asylum Seekers New Passport Law 2024
اٹلی میں مقیم پاکستانی اسائلم والوں کیلئے نیا مسئلہ پاسپورٹ نہیں ملے گا۔


 تفصیلات کے مطابق اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ایک نیا مسئلہ پیدا ہو گیا جن پاکستانیوں نے اٹلی میں اسائلم کیا ہوا ہے اُن کو اب پاسپورٹ نہیں ملے گا خیال رہے 3 جون کو پاکستانی منسٹر محسن نقوی کی جانب سے اٹلی کا دورہ کیا گیا ہے جس کے بعد 6 جون سے اٹلی میں پاکستانی سفارتخانہ روم کی طرف سے اٹلی میں جو پاکستانی اسائلم سیکرز ہیں وہ جب اپنا پاسپورٹ سفارتخانہ میں بنوانے جا رہے ہیں یا پھر ری نیو کروانے جا رہے ہیں تو اب پاکستانیوں کے روم سفارتخانہ سے خاص طور پر اسائلم کے حامل افراد کے پاسپورٹ نہیں بنا کر دئیے جا رہے ہیں۔


 جو کہ اٹلی میں مقیم پاکستانی اسائلم والے ہیں افراد کیلئے بُری خبر ہے اور اسائلم والوں کیلئے مشکلات کر دی گئی ہیں لیکن جن لوگوں کے پہلے سے Renewal کیلئے پاسپورٹ جمع ہو چکے ہیں اُن کو اُن کے پاسپورٹ ری نیو ہو کر ملیں گے۔

مزید تفصیل کیلئے نیوز کا آفیشل ویڈیو لنک نیچے ہے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے