اٹلی بونس 460 یورو | Italy Bonus 460€ Euro Carta Dedicata 2024 Good News

اٹلی بونس 460 یورو | Italy Bonus 460€ Euro Carta Dedicata 2024 Good News
اٹلی میں رہنے والوں کیلئے اطالوی حکومت کا بڑا اعلان حکومت دے رہی ہے 460 یورو اٹلی میں رہتے ہوئے آپ بھی اس بونس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ 


 تفصیلات کے مطابق اٹالین حکومت کی طرف سے جولائی 2024 سے سوشل کارڈ بونس 460 یورو کا آغاز کیا جا رہا ہے جس سے اٹلی میں رہنے والوں کی بڑی مدد کی جائے گی اس 460 یورو کے بونس کا نام Carta Dedicata ہے جو کہ اٹلی میں اُن لوگوں کو ملے گا جن کے ایزے 15 ہزار یورو ہیں یا پھر اس سے کم ہیں تو ایسے لوگ اس بونس کیلئے اہل ہیں جبکہ اٹلی میں 10 لاکھ سے زاہد فیملز کو یہ بونس ملے گا یہ 460 یورو کا بونس INPS کی جانب سے دیا جائے گا جو کہ ایک سوشل کارڈ ہے جس کو آپ کھانے پینے کی اشیاء اور پٹرول ڈیزل بھروانے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں اور اس 460 یورو بونس کو لینے کیلئے آپکو دوماندہ کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ INPS کی طرف سے یہ سوشل کارڈ ملے گا اور آپ poste سے اپنا یہ 460 یورو کا سوشل کارڈ لے سکیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے