اٹلی بونس 500 یورو | New Italy Bonus 500€ Euro 💶 Monthly Good News 2024

اٹلی بونس 500 یورو | New Italy Bonus 500€ Euro 💶 Monthly Good News 2024
اٹلی میں رہنے والوں کیلئے نیا بونس اطالوی حکومت کی جانب سے شروع ہر ماہ اس نئے بونس کے تحت 500 یورو ملیں گے۔


 تفصیلات کے مطابق اٹالین گورنمنٹ کی طرف سے ایک نیا بونس شروع کیا گیا ہے جس میں حکومت کی طرف سے ماہانہ 500 یورو دئیے جائیں گے اور یہ 500 یورو کا بونس 36 ماہ تک ملے گا جو کہ پورے 18 ہزار یورو بنتے ہیں اس بونس کا نام Young Unemployment People ہے اور اس بونس کے دوماندوں کا آغاز شروع ہو گیا ہے جبکہ یہ 500 یورو یکم جولائی 2024 سے ملنا شروع ہوں گے۔


 اس 500 یورو ماہانہ بونس کیلئے اٹالین حکومت کی طرف سے جو عمر کی حد رکھی گئی ہے اُس کے مطابق آپ کی عمر 35 سال سے کم ہونی چائیے جبکہ ایزوں کی کوئی شرط نہیں ہے جبکہ یہ ماہانہ 500 یورو اٹلی میں وہ لوگ لے سکتے ہیں جو کہ بیروزگار ہیں اور وہ اپنا Partita IVA چلا رہے ہیں یا پھر چلانا چاہتے ہیں تو وہ اس بونس کیلئے کلیم کر سکتے ہیں اس کے علاوہ حکومت کی طرف سے اور کوئی شرط نہیں رکھی گئی باقی دوماندے چونکہ شروع ہیں تو دوماندہ کرنے کیلئے اپنے Commercialista سے جلد از جلد رابطہ کریں اور اس 500 یورو کے بونس سے فائدہ اُٹھائیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے