پاکستانیوں کیلئے کینیڈا کا فری ویزہ خوشخبری | Canada Announced skilled free visa for Pakistanis good news 24/25

پاکستانیوں کیلئے کینیڈا کا فری ویزہ خوشخبری | Canada Announced skilled free visa for Pakistanis good news 24/25
پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہزاروں نوکریوں کا اعلان اب کینیڈا میں جاؤ اور کینیڈین ڈالر میں کماؤ۔ 


 تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کیلئے بڑی بریکنگ نیوز ہے کیونکہ کینیڈا پاکستان سے 42 ہزار ہنرمند افراد لے گا جو کسی بھی چھوٹے بڑے کام میں مہارت رکھتے ہیں وہ کینیڈا میں جا کر اچھی زندگی کے ساتھ بہتر روزگار کما سکتے ہیں جو کہ کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سُنائی گئی ہے کینیڈین گورنمنٹ کی طرف سے چونکہ اس وقت نہ صرف کینیڈا میں بلکہ پوری دنیا میں ہنر مند افراد کی قلت ہے جس کی وجہ سے کینیڈین حکومت کی جانب سے اپنے ملک میں ہنرمند افراد کی قلت کو پورا کرنے کیلئے پاکستانیوں کیلئے یہ بڑا اعلان کیا ہے باقی اس علاوہ کینیڈین حکومت کی جانب سے ہنر مند افراد کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ویزے کے حصول میں بھی آسانی پیدا کر دی گئی جس کے بعد اب پاکستان سے پاکستانیوں کے کینیڈا کے ویزے بھی 100 فیصد ریشو کے ساتھ لگیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے