اٹلی میں الیکشن کنفرم | Italy Local Election 8 to 9 June 2024 Confirmed

اٹلی میں الیکشن کنفرم | Italy Local Election 8 to 9 June 2024 Confirmed
اٹلی میں رہنے والے ہو جائیں تیار کیونکہ اٹلی میں مورخہ 8 اور 9 جون کو یورپی پارلیمنٹس کے الیکشن ہونے جارہے ہیں اور اسی تاریخ کو اٹلی کے بلدیاتی انتخابات بھی رکھ دئیے گئے ہیں وہ اطالوی شہری جو بیرون ملک مقیم ہیں ان کو کمونوں کی جانب سے بذریعہ ڈاک کارڈ مل چکے ہیں اگر آپ اٹلی میں جا کر بلدیاتی الیکشن میں ووٹ ڈالنا چاہیں تو آپ کو سفر کے دوران ہونے والے ٹکٹس کی مد میں رقم مل سکتی ہے یعنی اگر آپ ان دنوں میں اٹلی چھٹی منانے جائیں تو ووٹ بھی ڈال سکتے ہیں اور سفر کی رقم کو بھی کلیم کر سکتے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب یوکے کے پریم منسٹر رشی سونک نے بھی اعلان کر دیا ہے کہ برطانیہ میں 4جولائی 2024 کو جنرل الیکشن ہوں گے یعنی یہ سال الیکشن کا سال ہے اور اس طرح اب اٹلی ، یورپ اور برطانیہ میں بڑی بڑی تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے