اٹلی بونس 300 یورو | New Italy Bonus Computer 300€ Euro Apply Now 2024

اٹلی بونس 300 یورو | New Italy Bonus Computer 300€ Euro  Apply Now 2024
اٹلی میں رہنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری اٹالین حکومت کی طرف سے نیا بونس جس میں ملیں گے پورے 300 یورو۔ 


 تفصیلات کے مطابق اٹلی کی حکومت کی طرف سے ایک نیا بونس شروع کیا گیا ہے جس میں حکومت دے گی پورے 300 یورو جو کہ صرف ایک بار ہی ملیں گے اس 300 یورو کے بونس کیلئے حکومت کی طرف سے جو ایزوں کی شرط رکھی گئی ہے اُس کے مطابق آپکے ایزے 20 ہزار یورو سے کم ہوں جبکہ اپلائی اس بونس کیلئے آپ نے اٹلی میں جو io app چلتا ہے اس ایپ پر اس بونس کیلئے دوماندہ کیا جائے گا اور دوماندہ کرنے کیلئے آپکے پاس SPID کا ہونا ضروری ہے اس 300 یورو کے بونس کا نام بونس کمپیوٹر ہے اور اس بونس کو اٹلی میں وہ لوگ لے سکتے ہیں جو کہ اٹلی میں رہتے ہوئے سسڈی کر رہے ہیں آپ اس بونس کا دوماندہ 30 جون 2024 سے پہلے پہلے کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے