اٹلی،یورپ پاکستانیوں کیلئے نیا سخت قانون | Italy - EU New Stircter Law For Pakistanis 2024

اٹلی،یورپ پاکستانیوں کیلئے نیا سخت قانون | Italy - EU New Stircter Law For Pakistanis 2024
اٹلی سمیت یورپ بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو حکومت پاکستان پاسپورٹ جاری نہیں کرے گی اٹلی میں پاکستانی صحافی کی جانب سے سرکاری ذرائع سے کنفرم کیا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے یورپ میں مختلف سفارت خانوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزارت داخلہ کو ہدایات جاری کردیں وزارت کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ ایسے تمام پاکستانی جو کسی بھی بنیاد پر دوسرے ممالک میں پناہ لیں گے، ان کو پاسپورٹ نہیں ملے گا، ایسے پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کردیے جائیں گے اور ان کی دوبارہ تجدید بھی نہیں کی جائے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے