فرانس 3ہزار یورو گُڈ نیوز | France 3k euro for immigrants good news

فرانس 3ہزار یورو گُڈ نیوز | France 3k euro for immigrants good news
فرانس حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری حکومت کا بڑا فیصلہ ماہانہ 3 ہزار یورو دینے کا اعلان گُڈ نیوز۔  


تفصیلات کے مطابق فرانس حکومت کی طرف سے خاص طور پر فرانس میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے کہ فرانس میں رہنے والے غیر ملکی اگر اپنی آمدنی کا کچھ حصہ اپنے والدین یا پھر پھر اپنی فیملی کو بھیجتے ہیں تو ایسی صورت میں جو آپ کی آمدن پر حکومت کی جانب سے جو ٹیکس عائد ہوتا ہے اُس میں فرانسیسی حکومت ٹیکس میں کمی کر دے گی جو کہ سالانہ 3 ہزار یورو تک کی کمی ٹیکس کی صورت میں ہو سکتی ہے لیکن اس بڑی سہولت سے فائدہ اُٹھانے کیلئے آپکو فرانس حکومت کو یہ ڈیکلئیر کرنا ہو گا کہ آپ واقع میں ہی اپنے ملک میں اپنی آمدنی میں سے کچھ اپنے ملک میں بھیجتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے