فرانس حکومت نیا اعلان خوشخبری | France Govt New Easy Process for non - European immigrants

فرانس حکومت نیا اعلان خوشخبری | France Govt New Easy Process for non - European immigrants
فرانس میں رہنے والوں کیلئے فرانسیسی حکومت کی جانب سے شاندار اقدام فرانس حکومت نے نئی آسان پالیسی متعارف کروا دی ہزاروں غیر ملکیوں کیلئے لیگل ڈاکومنٹس لینے کا بڑا موقع۔


 تفصیلات کے مطابق فرانس حکومت کی جانب سے غیر ملکی خاص طور پر جو نان یورپی ممالک کے لوگ ہیں اُن کیلئے اپنی پالیسی کو نرم کر دیا ہے جس سے اب فرانس میں مقیم غیر ملکی یا پھر یورپ کے کسی اور ملک میں جو غیر ملکی ہیں یا پھر پاکستان سے بھی لوگ فرانس کی اس نرم پالیسی کے تحت لیگل آ سکیں گے۔


 جی ہاں فرانس نے بھی اٹلی کی طرز پر اپنے ملک میں موسمی ویزوں کے پروسس کو آسان کر دیا ہے چونکہ فرانس میں بھی اس وقت سیزنل ورکرز کی کافی زیادہ قلت درکار ہے اور فرانس میں کاشت کاری کے شعبے میں کسانوں کو نقصان ہو رہا ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے فرانس حکومت کی جانب سے سیزنل ویزہ کی پالیسی میں نرمی کی گئی ہے۔ 


 باقی آپ کی سہولت کیلئے نیچے آفیشل لنک شئیر کیا جا رہا ہے جہاں آپکو مزید اس سے متعلق انفارمیشن مل جائے گی۔ 
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے