یورپی یونین کا نیا امیگریشن پیکٹ | Eu - Passes New Migration Pact for immigrants 2024

یورپی یونین کا نیا امیگریشن پیکٹ | Eu - Passes New Migration Pact for immigrants 2024
اٹلی،جرمنی،فرانس،سپین سمیت یورپ میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے یورپی یونین کا نیا سخت امیگریشن قانون منظور ہو گیا لاکھوں غیر ملکی اس نئے قانون کی زد میں آئیں گے۔ 


 تفصیلات کے مطابق آخر کار یورپی یونین کی طرف سے 8 سالوں بعد نیا امیگریشن پیکٹ منظور کیا ہے جو کہ اٹلی جرمنی فرانس اسپین سمیت پورے یورپی ممالک میں پاکستانیوں سمیت دیگر اور ممالک کے لوگوں پر لاگو ہو گا جو کہ یورپی یونین کا سخت قانون ہے کیونکہ اس نئے امیگریشن قانون سے یورپ میں لاکھوں ایسے غیر ملکی جو کہ اسائلم سیکرز ہیں سیاسی پناہ کے متلاشی ہیں اُن کو اب یورپ سے ڈیپوٹ کرنا نہایت آسان کر دیا گیا ہے۔


 نئے یورپی یونین کے امیگریشن قانون میں جو اہم شکوں کو منظور کیا گیا ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔


 نمبر 1 اٹلی یورپ میں ایسے غیر ملکی جن کے سیاسی پناہ کے کیس مسترد ہو چکے ہیں اُن کو یورپ سے فوری ڈیپورٹ کیا جائے۔ 


نمبر 2 ابھی جو بھی غیر ملکی اللیگل طریقہ سے اٹلی سمیت یورپ کے کسی بھی ملک میں آئیں گے اُن کو صرف ایک ہفتے ہیں ہی اُن کے کیس سے متعلق فیصلہ دے دیا جائے گا۔


 تیسرے نمبر پر نئے یورپی امیگریشن کے مطابق اب 5 سال کے بچوں کی بھی بائیو میٹرک یعنی کہ فنگرز لیے جائیں گے جو کہ یورپی یونین کی طرف سے نہایت سخت قانون کو منظور کیا گیا ہے۔


 باقی آپکی سہولت کیلئے یورپی یونین کے نئے امیگریشن پیکٹ کا جو آفیشل نیوز لنک ہے وہ بھی شئیر کیا جا رہا ہے نیچے آپ خود بھی اس کو تسلی سے پڑھ سکتے ہیں۔
 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے