فرانس خوشخبری 2024 | France Pass colo 2024 : une aide financière 200€ to 350€

فرانس میں رہنے والوں کیلئے فرانسیسی گورنمنٹ کی جانب سے بڑی خوشخبری 200 یورو سے لے کر 350 یورو دینے کا اعلان۔


 تفصیلات کے مطابق فرانس حکومت کی طرف سے شاندار اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت فرانس میں رہنے والے غیر ملکی بھی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں کیونکہ 200 یورو سے 350 یورو دئیے جائیں گے تو ایسے لوگ جن کے بچے ہیں اور اُن کے بچوں کی عمر 11 سال تک ہے تو ایسی صورت میں آپکو ملیں گے 200 یورو سے 350 یورو جو کہ فرانس گورنمنٹ کی جانب سے Pass Colo ایڈ فائنانس ہے اس رقم کو لینے کیلئے آپکو کیا کرنا ہے کیسے ملیں گے آپکی سہولت کیلئے ہم نیچے جو آفیشل ویب سائٹ ہے جس پر آپ نے اپلائی کرنا ہے لنک شئیر کر رہے ہیں آپ اس لنک پر کلک کر کے مزید تفصیل کے ساتھ اپلائی بھی کر سکتے ہیں۔
 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے