فرانس غیر ملکیوں کیلئے 2132 یورو | France Govt will Pay 2132 Euro to Immigrants

فرانس غیر ملکیوں کیلئے 2132 یورو | France Govt will Pay 2132 Euro to Immigrants
فرانس میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری فرانس حکومت دے گی آپکو 2132 یورو گُڈ نیوز۔


 تفصیلات کے مطابق فرانس حکومت کی جانب سے بڑا اعلان کیا گیا جس سے فرانس میں مقیم غیر ملکی اگر یہ کام کرتے ہیں تو اُن کو حکومت کی طرف سے پورے 2132 یورو دئیے جائیں گے۔


 جی ہاں اگر کوئی پاکستانی،انڈین یا پھر کوئی بھی غیر ملکی جو بے اُولاد ہے اور وہ کسی بچے کو گود لیتا ہے تو تو اُس کو یہ 2132 یورو کی امداد مل سکتی ہے باقی کیسے اپلائی کرنا ہے کون کون سے ڈاکومنٹس کی ضرورت ہوگی کیا پروسس ہو گا آپکی سہولت کیلئے نیچے جو آفیشل لنک ہے اُس میں آپکو مکمل تفصیل مل جائے گی۔ 
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے