یورپی نیشنیلٹی نیا قانون | Portugal Nationality for Immigrants new law 2024

یورپی نیشنیلٹی نیا قانون | Portugal Nationality for Immigrants new law 2024
اب یورپ میں پکے ڈاکومنٹس یعنی کہ یورپی ملک کی شہریت لینا ہوا نہایت آسان اٹلی،فرانس،جرمنی،سپین میں رہنے والے غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری دو سالوں میں یورپی نیشنیلٹی ملے گی۔


 تفصیلات کے مطابق جیسا کہ اٹلی،جرمنی،فرانس،سپین سمیت اور دیگر یورپی ممالک میں بڑی تعداد غیر ملکیوں کی وہ ہے جن کے پاس یورپ کے کسی بھی ملک کے پکے ڈاکومنٹس نہیں لیکن وہ یورپی نیشینلٹی لینا چاہتے ہیں تو اب ایسے تمام بغیر ڈاکومنٹس والوں کیلئے یورپی نیشنیلٹی لینا نہایت آسان کر دیا گیا ہے اس بڑے یورپی ملک کی جانب سے۔


 جی ہاں یورپی ملک پرتگال کی جانب سے نیشنیلٹی یا پھر شہریت کے قانون میں بڑی ترمیم کر دی ہے جس کے تحت اب پرتگال کی سیٹزن شپ صرف دو سالوں میں ہی مل جائے گی ایسے غیر ملکی جو اٹلی،فرانس،جرمنی،سپین وغیرہ میں ہیں اور وہ بغیر ڈاکومنٹس کے ہیں اُن کیلئے بڑی آفر ہے کیونکہ جو بتایا گیا ہے اُس کے مطابق جو بھی غیر ملکی پرتگال میں جا کر اپنی فائل لاک کروا لیتا ہے تو اُس کا شہریت لینے کا ٹائم ہے وہ اُس دن سے ہی شروع ہو جائے گا خیال رہے پرتگال میں فائل لاک کروانے کے بعد زیادہ سے زیادہ دو سال میں پہلے TRC کارڈ ملتا تھا لیکن اب نئے قانون کے تحت اب دو سال کے بعد آپکو سیدھا پرتگال کی شہریت دے دی جائے گی جو کہ پرتگال حکومت کی جانب سے بڑی آفر اور بڑی سہولت دی گئی ہے بغیر ڈاکومنٹس والے غیر ملکیوں کو اسلئیے اس آفر سے جتنا جلدی ہو سکے فائدہ اُٹھائیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے