پاکستانی پاسپورٹ نیا قانون | Pakistani Passport Fees increase 2024

پاکستانی پاسپورٹ نیا قانون | Pakistani Passport Fees increase 2024
پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں پاسپورٹ بننے کی وجہ سے اسٹبلشمنٹ نے پاسپورٹ فیس میں اضافے کی سمری جاری کردی ۔


 پاکستانی پاسپورٹ فیس میں اضافہ نارمل فیس 3000سے 4500 کردی گئی, ارجنٹ5000 سے


7500 اور دس سال نارمل فیس (36 صفحات)کےلئے 6700 جبکہ ارجنٹ فیس11200 ہو گئی ہے ۔


 5 سال کےلئے 72 صفحات والے پاسپورٹ کی نارمل فیس8200 جبکہ ارجنٹ فیس13500 کردی گئی ہے ۔

 اسی طرح 10سال کے لیے 100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ فیس12400 جبکہ ارجنٹ فیس 20200 روپے کردی گئی ہے ۔۔

 یہ اطلاق آج 7 مارچ کے بعد کی درخواستوں پر ہوگا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے