اٹلی گورنمنٹ نئے قوانین | Italy Govt New law for Partita IVA good news immigrants

اٹلی گورنمنٹ نئے قوانین | Italy Govt New law for  Partita IVA good news immigrants
اٹلی میں رہنے والوں کیلئے اٹالین گورنمنٹ کی جانب سے نئے قوانین کا فیصلہ اٹلی میں غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری بڑی سہولت ملے گی۔ 


 تفصیلات کے مطابق اٹالین حکومت ایک نیا قانون لے کر آنے جا رہی ہے جو کہ خاص طور پر ایسے افراد کیلئے ہو گا جو اٹلی میں اپنا کاروبار کرتے ہیں جن کے اپنے Partita Iva ہیں خیال رہے اٹلی میں بیشتر پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے لوگ اپنا چھوٹا موٹا کاروبار کرتے ہیں اُنھوں نے اپنے Partita Iva اوپن کروا رکھیں ہیں اب میلونی حکومت ایسے تمام افراد کو بڑی سہولت دینے جا رہی ہے جو کہ ٹیکس سے متعلق بتائی گئی ہے اس نئے قوانین میں۔


 چونکہ بہت سے لوگ جو اپنا کاروبار کرتے ہیں کام کے حالات ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے یا پھر کاروبار کم ہونے کی وجہ سے لوگوں کو جو ٹیکس ہے وہ ادا کرنا پڑتا ہے اس لیے نئے قوانین کے تحت اپنا کاروبار کر نے والوں یہ چھوٹ دی جائے گی کہ وہ ٹیکس حکومت کو زیادہ اقساط میں جمع کروا سکیں گے جو کہ اٹلی میلونی گورنمنٹ کی جانب سے ایک اچھا قانون اچھا اقدام کیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے