اٹلی سجورنو نیا قانون | Italy Permesso Di Soggiorno + Carta Soggiorno new law 2024

اٹلی سجورنو نیا قانون | Italy Permesso Di Soggiorno + Carta Soggiorno new law 2024
اٹلی میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے پرمیسو دی سجورنو اور کارتا سجورنو کی تجدید سے متعلق اہم پیشرفت حکومت سے بڑا مطالبہ کیا گیا نیا سسٹم متعارف بڑی خبر۔ 


 تفصیلات کے مطابق جیسا کہ اٹلی میں اس وقت غیر ملکیوں کیلئے جو سب سے بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے وہ پرمیسو دی سجورنو یا پھر کارتا سجورنو کی جو تجدید یعنی کہ رینیو کروانا ہے مسئلہ بنا ہوا ہے جو کہ پچھلے ایک ڈیڑھ سال سے چل رہا ہے اور غیر ملکیوں کو اس مسئلہ کے تحت سفر کرنے میں بھی کافی زیادہ دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن اب جو اس حوالے سے بڑی خبر آئی ہے اُس کے تحت پرمیسو دی سجورنو اور کارتا دی سجورنو کا یہ بڑا مسئلہ حل ہونے جا رہا ہے اور اطالوی حکومت نئے اور جدید آن لائن سسٹم کو لانے جا رہی ہے۔


 جبکہ اس سے متعلق اٹلی میں انسانی حقوق کی جو 21 تنظیمیں ہیں اُن کی طرف سے بھی اطالوی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت اس معاملے پر جلد از جلد اہم اقدام کرے اور آن لائن سسٹم کو لایا جائے جس سے لمبی قطاروں اور لمبے عرصے کی اپوائمنٹمنٹ جو دی جاتی ہیں یہ ختم ہو سکے اور لگ آسانی سے اپنی نئی سجورنو کیلئے یا پھر جنوں نے رینیو کروانی ہیں بغیر کستورے جائے وہ گھر بیٹھے اپنا یہ کام کر سکیں جو کہ اٹالین حکومت کی طرف سے ایک بڑی اور اہم پیشرفت ہو گی اگر اٹالین حکومت نئے جدید آن لائن سسٹم کو لاتی ہے اور غیر ملکیوں کو بھی اس سے بھرپور فائدہ ہو گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے