فرانس گورنمنٹ کا بڑا ایکشن | France Govt take action Against Immigrants

فرانس گورنمنٹ کا بڑا ایکشن | France Govt take action Against Immigrants
فرانس میں رہنے والوں کیلئے فرانسیسی حکومت کی جانب سے بڑا اقدام بڑے پیمانے پر جانچ پڑتال غیر ملکی بھی متاثر بڑی وجہ کیا سامنے آئی۔


 تفصیلات کے مطابق جیسا کہ گذشتہ جمعہ کے روز روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک Terrorist Attack ہوا ہے جس سینکڑوں لوگوں کی جان گئی ہے جس کے بعد اب یورپی ملک فرانس میں بھی اس طرح کے Terrorist Attack کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جبکہ اس سے پہلے بھی فرانس کو اس طرح کے خوفناک حملے کا شکار بنانے کے منصوبے سامنے آئے تھے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے فرانسیسی حکومت نے پہلے ہی اپنے ملک میں اس طرح کی دشتگردی سے مقابلے کی تیاری شروع کر دی ہے اور بڑے پیمانے پر فرانس کے مختلف ٹرین اسٹیشن اور دیگر علاقوں میں چیکنگ کی جا رہی ہے۔


 خیال رہے اس چیکنگ میں فرانس میں مقیم جو غیر ملکی ہیں اُن پر بھی خاص نظر رکھی ہوئی ہے اور غیر ملکیوں کی بھی بڑی تفصیل کے ساتھ چیکنگ کی جا رہی ہے جو کہ فرانس کو کسی بھی بڑے سانحہ سے بچانے کیلئے اس طرح کے اقدام کیے جا رہے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے