فرانس میں رہنے والوں کیلئے خوشخبری | Prime d’ activite revenu 4.6 % Increase

فرانس میں رہنے والوں کیلئے خوشخبری حکومت کی جانب سے بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ 


 تفصیلات کے مطابق فرانس میں رہنے والے بہت سے لوگوں کیلئے خاص طور پر جو کم آمدن والے ورکرز بھی ہیں حکومت کی جانب سے ایکٹیویٹی بونس میں یکم اپریل 2024 سے 4.6 فیصد اضافہ کر دیا جائے گا باقی آپ کی سہولت کیلئے جو آفیشل لنک ہے کہ سنگل آدمی کو کتنا اضافہ ملے گا جبکہ جو couple ہیں اُن کو کتنا اضافہ ملے گا اور جن کے بچے ہیں اُن کو اضافی کتنا بینیفٹ ملے گا آپکے ساتھ نیچے آفیشل لنک شئیر کیا جا رہا ہے اس میں آپ مکمل تفصیل پڑھ سکتے ہیں۔ 
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے