اٹلی 150 یورو بونس | Italy Bonus Gite 150euro 2024

اٹلی 150 یورو بونس | Italy Bonus Gite 150euro 2024
اٹلی میں رہنے والوں کیلئے نیا بونس جس میں آپکو ملیں گے پورے 150 یورو خوشخبری حکومت کی طرف سے بڑی سہولت دے دی گئی۔ 


تفصیلات کے مطابق اٹالین حکومت کی طرف سے نیا بونس 150 یورو دینے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ایزوں کی جو شرط ہے وہ 5 ہزار یورو کی رکھی گئی ہے اور اس بونس کیلئے آپ خود سے INPS کی ویب سائٹ پر باقاعدہ طور پر اپلائی کر سکتے ہیں۔


 اس 150 یورو کے بونس کا نام Bonus Gite ہے اور اٹالین گورنمنٹ کی جانب سے یہ بونس ایسے والدین کیلئے ہے جن کے بچے اسکول میں جاتے ہیں اور اسکول کی طرف سے جو Trip بچوں کی ہوتی ہے اُس کی مد میں یہ 150 یورو کا بونس دیا جائے گا اگر آپ بھی اپنے بچوں کی اسکول ٹریپ کیلئے اس بونس کو لینا چاہتے ہیں تو INPS پر اس کا دوماندہ کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے