اٹلی میں رہنے والوں کیلئے اٹالین حکومت کا 2024 کا سب سے بڑا اور شاندار اعلان اٹلی میں رہنے والوں کو ملیں گے 600 یورو سے لے کر 2100 یورو نئے بونس کے تحت۔
تفصیلات کے مطابق اٹالین گورنمنٹ کی جانب سے اس رواں سال 2024 میں ایک بار پھر سے بڑا اعلان کیا گیا ہے جس میں اٹلی میں رہنے والے سب ہی اس بونس کو اپلائی کر سکتے ہیں آپ کی فیملی ہے یا پھر آپ سنگل ہیں تب بھی اپلائی کر سکتے ہیں پینشن لے رہے ہیں تو بھی اپلائی کر سکتے ہیں سٹوڈنٹ ہیں تب بھی آپکو یہ بونس ملے گا جی ہاں یہ بونس ہے Bonus Vacanze 2024 اس بونس کیلئے دوماندے شروع ہو چکے ہیں 22 فروری سے آپ INPS کی ویب سائٹ پر اُس کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں جبکہ اپلائی کرنے کی جو آخری تاریخ بتائی گئی ہے وہ 14 مارچ 2024 ہے۔
اب دیکھ لیتے ہیں کہ 600 یورو سے 1000 یورو تک یہ بونس کن لوگوں کو ملے گا تو جو فیملی والے ہیں یا پھر سنگل ہیں اُن کو اور پینشن والوں 600 سے 1000 یورو ملے گا جبکہ جو سٹوڈنٹ ہیں اُن کو پورے 2100 یورو تک ملے گا اور جو ایزوں کی شرط ہے آپکے ایزے 8 ہزار یورو سے کم ہونے چائیے۔
باقی مزید تفصیل آپکی سہولت کیلئے نیچے دئیے گئے ویڈیو لنک اور آفیشل ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے آپ خود بھی دیکھ سکتے ہیں۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
0 تبصرے