جرمنی نیا قانون ویزہ کیش کارڈ | Germany New Law Visa Cash Card for Refugees

جرمنی نیا قانون ویزہ کیش کارڈ | Germany New Law Visa Cash Card for Refugees
جرمنی میں رہنے والے غیر ملکی افراد جو اسائلم سیکرز ہیں یا پھر سیاسی پناہ کے متلاشی ہیں جرمن حکومت کا اُن کیلئے نیا قانون لاگو۔ 


 تفصیلات کے مطابق جرمن حکومت کا اسائلم سیاسی پناہ والوں کیلئے نئے قانون کے مطابق اب ویزہ کیش کارڈ دیا جائے گا مطلب کے غیر ملکی سیاسی پناہ والوں کو حکومت کی طرف سے جو ماہانہ الاؤنس ملتا ہے جو کہ زیادہ سے زیادہ 300 یورو تک ہوتا ہے وہ اب نئے قانون کے تحت ویزہ کیش کارڈ میں ملے گا نہ کہ کیش کی صورت میں دیا جائے گا جرمنی میں سیاسی پناہ والے اس نئے ویزہ کیش کارڈ سے ہی اپنے لیے خریداری کر سکیں گے اپنے کھانے پینے کی اشئیا کیلئے اور اس ویزہ کیش کارڈ سے رقم وہ نکل نہیں سکتے اور یہ ویزہ کیش کارڈ صرف جرمنی میں ہی کارآمد ہو گا۔ 


 جرمن حکومت کا یہ نیا کیش کارڈ قانون کو لانے کا جو مقصد بتایا گیا ہے اُس کے مطابق اسائل سیکرز سیاسی پناہ کے افراد کو جو الاؤنس کی رقم جو دی جاتی تھی وہ اُس کو اپنے آبائی ممالک میں ٹرانسفر کرتے تھے جس کی روک تھام کیلئے حکومت کی طرف سے یہ نیا ویزہ کیش کارڈ متعارف کروایا گیا ہے۔ 


 باقی مزید تفصیل جاننے کیلئے نیچے آفیشل لنک موجود ہے جس میں آپکو مزید تفصیل بھی مل جائے گی۔ 
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے