اٹلی 460 یورو سوشل کارڈ | Italy Carta Risparmio 460€ 2024

اٹلی 460 یورو سوشل کارڈ | Italy Carta Risparmio 460€ 2024
اٹلی میں رہنے والوں کیلئے اطالوی حکومت کی جانب سے خوشخبری ملیں گئے پورے 460 یورو وہ بھی 15 ہزار یورو کے ایزوں کی بنیاد پر۔ 


 تفصیلات کے مطابق اٹلی میں مقیم ایسے افراد جو سنگل ہیں یا پھر فیملی والے ہیں اُن کو حکومت کی جانب سے مل رہے ہیں 460 یورو اگر آپکے ایزے 15 ہزار یورو یا پھر اس سے کم ہیں جی ہاں یہ 460 یورو آپکو حکومت Carta Risparmio کے ایک بار پھر دینے جا رہی ہے اور 2024 کے لیے اس رقم کو منظور کر دیا گیا۔  


جیسا کہ اطالوی حکومت کی طرف سے Carta Risparmio کا بونس گذشتہ سال 2023 میں شروع کیا گیا تھا اور جن لوگوں کو پہلے 382 یورو ملے تھے اور اُنھوں نے اس کو استعمال کر لیا تھا اُن کو اُسی کارڈ میں دوبارہ 77 یورو دئیے گے تھے اور جنوں نے استعمال نہیں کیے تھے یہ پیسے اُن کے پاس ابھی وقت ہے وہ اس بونس کو 15 مارچ 2024 تک استعمال کر سکتے ہیں جبکہ اس کے بعد دوبارہ سے حکومت کی طرف سے اس رواں سال 2024 میں بھی اس کی رقم کی ملے گی دوبارہ بونس کب ملے گا تو جو آفیشلی نیوز آئی ہے اُس کے مطابق 15 دسمبر 2024 کو پھر سے اُسی کارڈ میں 382+77 یورو ملیں گے جس میں ابھی آپکو ملیں ہیں اس لیے آپکو اپنا وہ کارڈ سنبھال کر رکھنا ہے اگلی پیمنٹ لینے کیلئے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے