جرمنی نیو ڈیپوٹیشن قانون 2024 | Germany New Deport Law Update 2024

جرمنی نیو ڈیپوٹیشن قانون 2024 | Germany New Deport Law Update 2024
جرمنی میں مقیم غیر ملکیوں کی ڈیپوٹیشن بڑا فیصلہ جرمنی سے پاکستانیوں سمیت ہزاروں غیر ملکی ہوں گے ڈیپورٹ۔


 تفصیلات کے مطابق جیسا کہ گذشتہ سال 2023 میں یورپ کے بڑے ملک جرمنی کی جانب سے اپنے امیگریشن قوانین میں کچھ نرمی کی ہے غیر ملکی افراد کیلئے جرمن پاسپورٹ لینے سے متعلق وہاں ہی ابھی جو بڑی خبر سامنے آئی ہے اُس کے مطابق جرمن حکومت اب ہزاروں کی تعداد میں اپنے ملک سے غیر ملکی الیگل افراد کو ڈیپورٹ کرنے جا رہی ہے۔ واضع رہے کہ جرمنی میں AFD جو سیاسی جماعت ہے اُس کی طرف سے موجودہ جرمن حکومت پر بہت دباؤ دیا جا رہا ہے کہ ایسے غیر ملکی جن کے سیاسی پناہ کے کیس رجیکٹ ہو چکے ہیں یا پھر جن کی اپیل تین بار ہو چکی ہے اُن کو فوری ڈیپورٹ کیا جائے۔ 


 جبکہ دوسری جانب جرمن حکومت بھی اس معاملے پر راضی ہو چکی ہے اور جو رپورٹ آئی ہے اُس میں واضع طور پر بتا دیا گیا ہے کہ پورے یورپ میں جرمنی واحد ملک ہے جہاں الیگل امیگرنٹس کی تعداد سب سے زیادہ ہے جو کہ 30 لاکھ بتائی گئی ہے باقی یہ ہزاروں کی تعداد میں ڈیپوٹیشن کا عمل جرمنی جلد شروع کرنے والا ہے۔ 


 مزید تفصیل آپ نیچے دئیے گئے ویڈیو لنک پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے