اٹلی فرانس یورپی یونین نیو امیگریشن پیکٹ | Italy - France - EU New Immigration Packt 2024

اٹلی فرانس یورپی یونین نیو امیگریشن پیکٹ | Italy - France - EU  New Immigration Packt 2024
اٹلی،فرانس،جرمنی سمیت پورے یورپ میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے یورپی یونین کی جانب سے نیا امیگریشن پیکٹ نیا اسائلم قانون جبکہ ڈبلن قانون سے متعلق بھی نئی اہم پیشرفت کی منظوری ہو گئی اور اس منظوری سے اب یورپ سے غیر ملکیوں کو جلد از جلد ڈیپورٹ کیا جائے گا۔ 


 تفصیلات کے مطابق چند دن قبل یورپی یونین کا جو اجلاس ہوا ہے جو کہ یورپی ملک سپین میں کیا گیا اُس میں یورپی پارلیمان اور یورپی کونسل کی جانب سے نئے امیگریشن پیکٹ کو منظوری دے دی گئی ہے جس سے اب اٹلی فرانس یا پھر یورپ کے کسی بھی ملک میں رہنے والوں کیلئے مزید نئی سختیاں اور پابندیاں لگنے جا رہی ہیں نئے سال 2024 کے آغاز سے۔ 


 نئے امیگریشن پیکٹ میں تین اہم چیزوں کو رکھا گیا ہے جس سے اسائلم سیکرز کو اب اٹلی فرانس جرمنی سمیت دیگر یورپی ممالک سے جلد از جلد ایک تو ڈیپورٹ کیا جائے گا جبکہ ایسے غیر ملکی جو پہلے اٹلی یونان وغیرہ میں آئے تھے لیکن فرانس جرمنی چلے گئے اُن کیلئے بھی مشکلات بڑھا دی گئی ہیں۔ 


مکمل تفصیل آپ کو نیچے دئیے گئے ویڈیو لنک میں مل جائے گی ابھی ویڈیو دیکھیں اور دوسرے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں۔ 
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے