فرانس میں مقیم پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے افراد ڈیپورٹ کرنے کا اعلان وجہ کیا سامنے آئی۔
تفصیلات کے مطابق آج بروز 25 دسمبر کرسمس کے موقع پر فرانس ڈیپوٹیشن سینٹر سے 11 غیر ملکی افراد جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں جن کو گذشتہ کچھ دن قبل عام روٹین چیکنگ کے دوران پکڑا گیا تھا اور ان 11 افراد کو ڈیپوٹیشن سینٹر میں منتقل کیا گیا جس کے بعد آج یہ غیر ملکی ڈیپوٹیشن سینٹر سے فرار ہو گئے۔
جس کے بعد اب آرڈر جاری کیے گئے ہیں کہ ان غیر ملکی تارکین وطن کو فورا گرفتار کر کے ڈیپوٹ کیا جائے جبکہ چند دن قبل پیلے ہی ڈیپوٹیشن سینٹر سے 3 پاکستانیوں کو ڈیپورٹ بھی کیا گیا اور وہ بھی کسی کرائم میں ملوث نہیں تھے۔
باقی مزید تفصیل کیلئے نیچے یہ اس ڈیپوٹیشن نیوز کا آفیشل لنک درکار ہے جس کو آپ خود بھی فرانسیسی زبان میں پڑھ سکتے ہیں۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
0 تبصرے