اٹلی یورپ ویزہ پاکستانیوں کیلئے | Italy - EU Visa 2024 for Pakistani Immigrants good news

اٹلی یورپ ویزہ پاکستانیوں کیلئے | Italy - EU Visa 2024 for Pakistani Immigrants good news
اٹلی یورپ میں آنا پاکستانیوں کیلئے ہوا آسان یورپی یونین نے نئے سال کے بڑے اعلان کے ساتھ پاکستانیوں کو بڑا تحفہ بھی دے دیا۔


 تفصیلات کے مطابق اب اس نئے سال 2024 کے موقع پر یورپی یونین کی طرف سے بڑا اور شاندار اعلان کیا گیا ہے جس سے اب پاکستانی یورپ میں لیگل طریقہ سے اور باآسانی آ سکیں گے چاہے اٹلی میں جانا ہے یا پھر جرمنی، فرانس، سپین جیسے ملک میں جانا ہے تو یورپی یونین کے اس نئے بڑے اعلان کے بعد پاکستانیوں سمیت لاکھوں غیر ملکیوں کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔  


جی ہاں اب یورپی یونین کے اس بڑے فیصلے کے بعد دو اور یورپی ممالک کو شینجین ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے جہاں پر پاکستانیوں کی تعداد کافی زیادہ ہے اور پاکستان سے اُن کو ان دو یورپی ممالک کا ویزہ بھی آسانی سے مل جاتا ہے یہ دو یورپی ملک رومانیہ اور بلغاریہ ہے جو اب شینجین ممالک ہوں گئے۔


 کب سے رومانیہ اور بلغاریہ شینجین ممالک میں شامل ہوں گئے آپ کی سہولت کیلئے مکمل تفصیل نیچے دئیے گئے ویڈیو لنک پر موجود ہے آپ خود سے دیکھ سکتے ہیں۔ 
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے