گُڈ نیوز ماہانہ تنخواہ بڑھانے کا اعلان | Greece Immigrants Salary Increase 820€ Good News 2024

گُڈ نیوز ماہانہ تنخواہ بڑھانے کا اعلان | Greece Immigrants Salary Increase 820€ Good News 2024
خوشخبری خوشخبری یونان میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری یونانی حکومت کا شاندار اعلان تنخواہوں میں ماہانہ اضافہ گُڈنیوز۔


 تفصیلات کے مطابق اگلے سال 2024 سے یونانی حکومت تنخواہوں میں اضافہ کرنے جا رہی ہے جس کا اطلاق یکم اپریل 2024 سے ہو گا یونان میں ماہانہ تنخواہ جو ابھی موجودہ وقت میں چل رہی ہے وہ 780 یورو ہے لیکن اب اسے بڑھا کر 820 یورو کر دیا جائے گا یکم اپریل 2024 سے۔


 خیال رہے اگر بات کریں موجودہ وقت میں یونان میں مقیم پاکستانیوں سمیت دیگر غیر ملکی افراد کی تو وہ اس وقت 1200 سے 1500 یورو مہینہ کما رہے ہیں لیکن تنخواہوں میں اضافے کے بعد ان کی تنخواہ بھی 1600 یورو سے 1700 یورو تک بڑھ جائے گی جو کہ ایک اچھی خبر ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے