اٹلی،فرانس،جرمنی سمیت یورپ میں مقیم غیر ملکی افراد کیلئے ڈبلن قانون سے متعلق بڑی خوشخبری نئے سال 2024 سے قانون میں بڑی تبدیلی ممکن۔
تفصیلات کے مطابق اٹلی،فرانس،جرمنی سمیت یورپ کے دیگر ممالک میں بہت سے ایسے غیر ملکی مقیم ہیں جو کہ ڈبلن قانون کی زد میں آتے ہیں۔
لیکن اُن کی یہ بڑی پرابلم اب اگلے سال سے حال ہونے جا رہی ہے کیونکہ تمام یورپی ممالک کے درمیان ایک میٹینگ ہونے جا رہی ہے جس میں اس ڈبلن قانون کے خاتمے کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔
نئے قانون کے تحت غیر ملکیوں کو کیا فائدہ ہو گا مکمل تفصیل نیچے دئیے گئے ویڈیو لنک میں آپ خود سے دیکھ سکتے ہیں۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
0 تبصرے