ہزاروں پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر امیگریشن بل بھاری اکثریت سے پارلیمنٹ سے منظور۔
تفصیلات کے مطابق چند روز سے یورپی ملک یونان میں پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے غیر ملکی بغیر ڈاکومنٹس والوں کو لیگل اور قانونی دستاویزات دینے سے متعلق بحث جاری تھی مطلب امیگریشن بل پیش کیا ہوا تھا جو آج کامیابی سے یونانی پارلیمنٹ سے منظور ہو گیا جس سے یونان میں اب ہزاروں پاکستانی یونان کے لیگل ڈاکومنٹس یعنی کہ دستاویزات لے سکیں گے۔
خیال رہے یونان میں کام کرنے والے تارکین وطن کو لیگل کرنے کا بل بھاری اکثریت سے پاس تو ہوگیا لیکن سرکاری گزٹ میں اور باقی کی جو دوسری تمام تفصیلات ہے وہ کل شائع کی جائیں گی۔
0 تبصرے