اٹلی ازیل اسائلم سے متعلق خوشخبری غیر ملکی اب اٹلی میں ہی اپنا سیاسی پناہ کا کیس کر سکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق اطالوی حکومت کی طرف سے کچھ روز قبل جو معاہدہ کیا گیا تھا یورپی ملک البانیہ کے ساتھ جس میں ایسے غیر ملکیوں کو البانیہ میں سینڈ کرنا تھا اب خود البانیہ کی سپریم کی طرف سے اطالوی حکومت کے اس معاہدے کو جو کہ تارکین وطن کیلئے کیا گیا تھا جس میں 3 ہزار تارکین وطن کو پہلے مرحلے میں رکھا جانا تھا اُس کو روک دیا گیا ہے جو کہ اچھی خبر ہے ازیل اسائلم والوں کیلئے باقی مزید تفصیل کیلئے آپ نیچے دئیے گئے ویڈیو لنک میں خود بھی دیکھ سکتے ہیں۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
0 تبصرے