بریکنگ نیوز اٹلی یورپ کے سوہانے خواب سجائے پاکستانیوں سمیت درجنوں اور ممالک کے باشندوں کے ساتھ ایک بار پھر سے بڑا حادثہ پیش آ گیا۔
اٹلی جانے کی خواہشمند درجنوں غیر ملکی سمندر کی بے رحم موجوں کی نظر ہوگے اٹلی جانے کے لیے لیبیا میں غیرقانونی تارکین وطن کی ایک اور کشتی حادثہ کا شکار 61 تارکین وطن ڈوب گئے کشتی پر سوار 86 سے زائد مسافروں میں سے 25 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچایا گیا خیال رہے وسطی بحیرہ روم کے ہجرت کے راستے میں اب تک 2,250 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید تفصیل جاننے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر کے آپ خود بھی دیکھ سکتے ہیں۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
0 تبصرے